Channel
خوش ہو کے پڑھ رہا ہوں جدائی کی داستاں دانشؔ شبِ فراق سے، وحشت نہیں مجھے؎ @shahkaar_e_danish
Updated: 2026-08-07
لوٹ آتے ہیں شام سے پہلے درد جانے کہاں کہاں رہ کر 😶🖤💔 ||||||> 🥀🌸🫠
آنکھوں سے لڑے ، گیسوئے خُم دار سے اُلجھے۔ یہ حضرت دل روز هی دو چار سے اُلجھے۔
چلا میں روٹھ کے آواز تک نہ دی اُس نے میں دل میں چیخ کے کہتا رہا پکار مجھے
حسرتیں روگ بن گئیں توبہ لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں
سمندر ، نبض پنکھا ، زہر ، پٹری نہ جانے میں بھی کیا کیا سوچتا ہوں
::تعلق ملاقاتوں کا نہیں وفا کا ہوتا ہے❤️🩹۔ یہ روز ملنے والی اکثر موقع پر نہیں ملا کرتے 🙌🏻 M.
سمیٹ لے وہ منافع جو تیرا بنتا ہے ادھر دھکیل خسارے حساب رہنے دے
پھر ایک رات اذیت سے مر گیا تھا کہیں تمہارے عشق کو اندر سے مارتا ہوا میں
No ads indexed yet.
This channel was added to our crawler but no sponsored impressions have surfaced yet. Subscribe below — we will ping you on the first hit.
Tracked since 2026-05-10 · last ad check 2026-08-09 15:33 UTC